کمالیہ میں پولیس کی کارروائیاں 2منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد

کمالیہ میں پولیس کی کارروائیاں 2منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد

کمالیہ (نمائندہ دنیا،نمائندہ خصوصی)پولیس نے 2منشیات فروش گرفتار کر لئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محلہ بگائی والا سے ملزم امجد کو حراست میں لے کر۔۔۔

 اسکے قبضہ سے 500 گرام سے زائد چرس برآمد کر لی جبکہ ماموں موڑ کے قریب ملزم عرفان شہزاد کو شک کی بنا پر حراست میں لے کر اسکے قبضہ سے 600 گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں