ابرارالحق کی سیاست میں واپسی بانی پی ٹی آئی کے رابطے سے مشروط

ابرارالحق کی سیاست میں واپسی بانی  پی ٹی آئی کے رابطے سے مشروط

لاہور(شوبزڈیسک ) گلوکار اور سماجی رہنما ابرار الحق نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے رہائی کے بعد ان سے رابطہ کرتے ہیں ۔

تو وہ پاکستان کے لیے ضرور کام کریں گے ۔نجی ٹی وی چینل کے شو میں ابرار الحق نے کہا کہ اس وقت وہ سیاست سے تائب ہیں کیونکہ ملک میں سیاست نہیں ہو رہی تاہم جب سیاست کا دوبارہ آغاز ہوگا، تو وہ اپنے فیصلے پر غور کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں