بو گس چیک دینے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو ساڑھے 14 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں دلدار نامی شہری ملزم زبیر کی جانب سے بوگس چیک دیاگیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

کاروباری لین دین میں شہری کو ساڑھے 14 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں دلدار نامی شہری ملزم زبیر کی جانب سے بوگس چیک دیاگیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں