بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے لالچی ہونے کا اعتراف کرلیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان  نے لالچی ہونے کا اعتراف کرلیا

ابو ظہبی (شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے لالچی ہونے کا اعتراف کرلیا۔ابوظہبی میں انٹرنینشل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ میں شاہ رخ خان نے۔

 فلم ’ جوان ’ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ 4 سال بعد فلموں کی دنیا میں واپسی اچھی لگی۔ مجھے ایوارڈز بہت پسند ہیں۔ یوں سمجھ لیں کہ میں ایوارڈز کا لالچی ہوں۔ مجھے یہ سب بہت اچھا لگ رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں