پولیس نے گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

پولیس نے گرفتار ملزم کے  انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون پویس نے گرفتار ملزم راشد سے۔۔۔

 دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں