ڈکیتی کی جھوٹی کالز کرنے والے 2افراد کوحراست میں لے لیا

ڈکیتی کی جھوٹی کالز کرنے والے  2افراد کوحراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کالز کرنے والے دو افراد کوحراست میں لیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کار روائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کی جانب سے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کالز کرتے ہوئے پولیس کوگمراہ کیا گیا تھا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کالز کرنے والے دو افراد کوحراست میں لیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کار روائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کی جانب سے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کالز کرتے ہوئے پولیس کوگمراہ کیا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں