حویلی سے مویشی چوری

حویلی سے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ہجویری ٹاوّن میں اسلم نامی شہری کی۔۔۔

 حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر چوری کرلئے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں