ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چکنمبر 142رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جاوید اقبال نامی شہری کو پولیس ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر حراست میں لے لیا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چکنمبر 142رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جاوید اقبال نامی شہری کو پولیس ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر حراست میں لے لیا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں