شہری سے فراڈ ،جعلی دستاویزات تیار کرنے پر مقدمہ

 شہری سے فراڈ ،جعلی دستاویزات تیار کرنے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو فراڈ کا شکار بناتے ہوئے جعلی دستاویزات تیار کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں اشفاق نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملز موں کی جانب سے دھوکہ دہی اور فراڈ کرتے ہوئے اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقوم حاصل کرلی گئیں۔ اور اسکے عوض جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے اسکے حوالے کردی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں