بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے میں طارق نوید نے پولیس کوبتایا کہ خضر ندیم کی جانب سے اسے کاروباری لین دین کے دوران 8 لاکھ کا بوگس چیک دیاگیا۔ جو خورد برد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے میں طارق نوید نے پولیس کوبتایا کہ خضر ندیم کی جانب سے اسے کاروباری لین دین کے دوران 8 لاکھ کا بوگس چیک دیاگیا۔ جو خورد برد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں