گوجرہ:معمولی جھگڑے پر مسلح افرادکی فائرنگ،نوجوان شدید زخمی

گوجرہ:معمولی جھگڑے پر مسلح  افرادکی فائرنگ،نوجوان شدید زخمی

گوجرہ(نمائندہ دنیا )معمولی جھگڑے پر مسلح افرادنے فائرنگ کر کے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا ۔

۔معلوم ہواہے کہ محلہ اعوان کالونی کے زبیراعوان اور شریف پورہ کے شہزاد وغیرہ کے درمیان کسی بات پر جھگڑاہو گیا جس پر ملزمان نے زبیر پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا ،اسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیاگیاجہاں طبی امدادکی فراہمی جاری ہے ،ملزمان موقع سے فرارہو گئے ،تھانہ سٹی پولیس گوجرہ مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں