گاڑی کا چالان کرنے پر شہری نے ٹریفک اہلکار کو تشدد کانشانہ بنادیا

گاڑی کا چالان کرنے پر شہری نے  ٹریفک اہلکار کو تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کا چالان کرنے والے مشتعل شہری نے ٹریفک اہلکار کو تشدد کانشانہ بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے شفیق شہید فیسیلیٹیشن سینٹر کے قریب ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے ملزم ابراہیم کو روک کر اسکی گاڑی کا چالان کیا گیا اس دوران ٹریفک اہلکاروں کو ملزم کی جانب سے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں