شہری کو فون کال پر قتل کی دھمکیاں

 شہری کو فون کال پر قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ دشمنی کی بناء پر شہری کو فون کال پر قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چکنمبر 16 ج ب کے رہائشی امانت علی نے پولیس کوبتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے فون کال کرکے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور خوف و ہراس میں مبتلا کیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں