3منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد

 3منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد پولیس نے ملزم زبیر سے 8 لٹر شراب، تھانہ غلام محمد آبادکے پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ملزمان اسوہ سے 12 لٹرشراب اور ملزم خالد سے 14 لٹر شراب برآمد کرلی ۔ پولیس نے واقعات کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں