کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری زیر حراست،مقدمہ درج

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  پر شہری زیر حراست،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے حمید پارک میں پولیس نے سرچ آپریش کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا اس دوران احمد نامی شہری کو حراست میں لے لیاگیا جس کی جانب سے مکان کرایہ پر لیاگیا لیکن اس سے متعلق تھانہ میں اندراج نہ کروایاگیا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں