شہری کوبوگس چیک دینے پر مقدمہ

شہری کوبوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )تھانہ جھمرہ کے علاقے میں اجمل نامی شہری کو ملزم مدثر کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 20 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں اجمل نامی شہری کو ملزم مدثر کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 20 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں