وارداتوں، بجلی چوری کی جھوٹی اطلاعات پر 3افراد کیخلاف مقدمات درج

وارداتوں، بجلی چوری کی جھوٹی اطلاعات  پر 3افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

صدر شجاع آباد پولیس کو عرفان بشیر نے جھوٹی اطلاع دی جس کی تصدیق نہ ہوسکی دریں اثنا ممتاز آباد پولیس کو ملزم جعفر اور نور عالم نے موبائل چوری اور بجلی چوری کی جھوٹی اطلاع دی ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں