2 ملز موں کو حراست میں لیکر شراب برآمد کرلی

2 ملز موں کو حراست میں  لیکر شراب برآمد کرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )پولیس نے دو ملز موں کو حراست میں لیکر شراب برآمد کرلی۔تھانہ جھنگ بازارکے مختلف علاقوں میں پولیس نے کار روائیاں کرتے ہوئے ملزم معیظ سے 20 لیٹر شراب اور ملزم شاویز سے 15 لٹر شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے واقعات کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

پولیس نے دو ملز موں کو حراست میں لیکر شراب برآمد کرلی۔تھانہ جھنگ بازارکے مختلف علاقوں میں پولیس نے کار روائیاں کرتے ہوئے ملزم معیظ سے 20 لیٹر شراب اور ملزم شاویز سے 15 لٹر شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے واقعات کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں