جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کانشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے منظور پارک کی رہائشی نورین نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 17 بیٹی بیٹی سویرا کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیا۔

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے منظور پارک کی رہائشی نورین نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 17 بیٹی بیٹی سویرا کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں