جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔چک نمبر 124رب میں موٹرسائیکل سوار کو پولیس کی جانب سے چیک کیاگیا۔ جسکی موٹرسائیکل پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگی تھی ۔

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔چک نمبر 124رب میں موٹرسائیکل سوار کو پولیس کی جانب سے چیک کیاگیا۔ جسکی موٹرسائیکل پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں