اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے میں پولیس نے مصطفی کو حراست میں لیکر اسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے میں پولیس نے  مصطفی کو حراست میں لیکر اسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں