عدالت میں جعلی دستاویزات پیش کرنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

عدالت میں جعلی دستاویزات پیش  کرنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عدالت میں جعلی دستاویزات پیش کرنے والے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم سیشن کورٹ میں ملزم احسان الحق کی جانب سے مبینہ طور پر جعلی اور بوگس دستاویزات پیش کی گئیں ، جسکے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں