گھرمیں ساڑھے 8لاکھ کاڈاکہ، ملزم فرار

گھرمیں ساڑھے 8لاکھ کاڈاکہ، ملزم فرار

قصور(خبرنگار) نواحی گاؤں حسنہ میں ڈاکو ایک گھر سے ساڑھے 6لاکھ نقدی،2لاکھ کے طلائی زیورات و دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ، محمد اشرف نے تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ میرے گھرمیں 7 ڈاکو داخل ہوئے اوراہلخانہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بناکر لوٹ مارکی۔

نواحی گاؤں حسنہ میں ڈاکو ایک گھر سے ساڑھے 6لاکھ نقدی،2لاکھ کے طلائی زیورات و دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ، محمد اشرف نے تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ میرے گھرمیں 7 ڈاکو داخل ہوئے اوراہلخانہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بناکر لوٹ مارکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں