آتش بازی کا سامان برآمد ،2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)2افراد کو حراست میں لیکر آتش بازی کا سامان برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے۔۔۔
چناب چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عدنان اور بابر علی کو حراست میں لے لیا جنکے سامان کی تلاشی کے دوران مبینہ طورپر آتش بازی کا سامان برآمد کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔