اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملز م گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملز م گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملز م کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے ملت چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سردار کو حراست میں لے لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملز م کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے ملت چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سردار کو حراست میں لے لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں