کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار پکڑاگیا۔258 رب میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے۔۔

 وحید دکاندار کو حراست میں لے لیا جو شاہراہ پر کھلا پٹرول فروخت کر رہاتھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں