کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقہ میں محمد ندیم نے عامر علی کو کاروباری لین دین میں 58 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔