تتلے عالی:3 بجلی چور پکڑے گئے

تتلے عالی:3 بجلی چور پکڑے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار)بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے گئے ۔

گیپکو سب ڈویژنل ٹیم نے بجلی چوری کرنے پر مظہر نثارسکنہ پگالہ، ہارون سکنہ ماڑی بھنڈراں ،فخر اور شاہ نواز سکنہ ہردواودھے کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں