اوقات کار کی خلاف ورزی پر ہیوی وہیکل کا ڈرائیور گرفتار

اوقات کار کی خلاف ورزی  پر ہیوی وہیکل کا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکرآتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں