بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں فیصل فضل نامی شہری کو ملزم اسفان نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں فیصل فضل نامی شہری کو ملزم اسفان نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں