سکول سے لاکھوں مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا

سکول سے لاکھوں مالیت  کا سامان چوری کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں قائم نجی سکول سے ملزمان رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر کمپیوٹر ، کیمرے ، ایل سی ڈی، پنکھے ، سولر پلیٹیں، نیٹ ڈیوائسز اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں