موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے ملزم حولات پہنچ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے چکنمبر 126گ ب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار خاور کو روک کر چیک کیا جس نے موٹرسائیکل پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگارکھی تھی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔