5 رکنی نوسر باز گینگ گرفتار

 5 رکنی نوسر باز گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) لاری اڈہ پولیس نے خواتین سمیت پانچ رکنی نوسر باز گینگ گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان زبیر،شاہزیب، بلال، عاصمہ عرف حنیفاں اور آسیہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 12 موبائل، مقدمات درج کر لیے گئے ۔دریں اثنا چوکی ہلوکی پولیس نے3 رکنی ڈکیت و سنیچر گروپ کے ملزمان زین، غلام عباس، سلمان کو خیابان آمین قریب سے حراست میں لے کر سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، موبائل، 2 پستول اور نقدی برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں