کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے باوا چک کے۔۔۔

 رہائشی عامر نے پولیس کوبتایا کہ ملزم نے مبینہ طورپر اسکے کمسن بھانجے کو قابو کرکے زیادتی کانشانہ بنایااور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں