مین شاہراہ کو بلاک کرنے والے دو افراد کیخلاف مقدمات

مین شاہراہ کو بلاک کرنے  والے دو افراد کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین شاہراہ کو بلاک کرنے والے دو افرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے تیزاب ملز چوک کے قریب ملز موں کی جانب سے جڑانوالہ روڈ پر رکاوٹیں حائل کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی میں مسائل کررکھے تھے ۔ جنہیں حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں