مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ

مسلح افراد کی جانب سے  شہری کے گھر پر فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ کردی گئی۔تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔

 خیابان کالونی کے رہائشی علی عمران نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں کی جانب سے اسکے گھر کے مرکزی دروازے پر شدید فائرنگ کردی گئی۔ جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جبکہ ملز موں کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں