جعلی نمبر پلیٹ لگا نے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کھرڑیانوالہ میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار کو روکا جس نے موٹر سائیکل پر لگی نمبرپلیٹ جعلی نکلی۔
پولیس نے ملزم منصف کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔