اوباش شخص نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش شخص نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں (ف) گھر پر اکیلی تھی کہ اس دوران اوباش شخص دروازہ کھلا دیکھ کر زبردستی اندر داخل ہو گیا۔۔
اور اسے قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔