کاروباری لین دین میں امانت رکھوائی گئی رقم خورد برد کر لی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں امانت رکھوائی گئی رقم خورد برد کر لی گئی۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے ریگل روڈ پرصابر نامی شہری نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزم جاوید نے قریبی اور کاروباری تعلقات کی بنا پر اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی ۔ جو بعد میں مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔