گھر سے قیمتی اشیا چرانے والا ڈرائیور گرفتار

گھر سے قیمتی اشیا چرانے  والا ڈرائیور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ہیئر پولیس نے لاکھوں روپے نقد ،ہیرے کی انگوٹھی سمیت دیگر قیمتی اشیا چرانے والا ملزم گھر کا ڈرائیور گرفتار کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق پولیس نے چوری کے مقدمے میں مطلوب ملزم نبیل مرتضٰی کو گرفتار کر کے مال مسروقہ سونے کی انگوٹھی، ڈائمنڈ انگوٹھی اور3لاکھ50ہزار روپے نقدی برآمد کر لی۔ ملزم مدعی مقدمہ کے گھر ڈرائیور کی نوکری کرتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں