شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کو شش

شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کو شش

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔چاہ خیرے کی رہائشی بخشاولد نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بہو کو ملزم کی جانب سے زیادتی کانشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

شادی شدہ خاتون نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔چاہ خیرے کی رہائشی بخشاولد نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بہو کو ملزم کی جانب سے زیادتی کانشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں