بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازارکے علاقے میں اشفاق نامی شہری کو ملزم عظیم کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 10 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تھانہ ریل بازارکے علاقے میں اشفاق نامی شہری کو ملزم عظیم کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 10 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔