جعلی زرعی کھادیں تیار اور فروخت کرنیوالے 2افراد کیخلاف مقدمہ

جعلی زرعی کھادیں تیار اور فروخت  کرنیوالے 2افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی زرعی کھادیں تیار اور فروخت کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ بچیانہ کے علاقے میں محکمہ زراعت کے افسروں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران دو افراد کو جعلی کھادوں کی تیاری اور فروخت میں ملوث پایاگیا۔ جن کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے انکے خلاف قانونی کار روائی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں