بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں خضرحیات نامی شہری کو ملزم مدثر کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 55 لاکھ کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنرہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں خضرحیات نامی شہری کو ملزم مدثر کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 55 لاکھ کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنرہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں