جھوٹی اطلاع پر شہری کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی اطلاع پر شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔توقیر عباس نے پولیس کو اپنے ساتھ واردات ہونے کی اطلاع دی جو جانچ پڑتال کے دوران بوگس نکلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
واردات کی جھوٹی اطلاع پر شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔توقیر عباس نے پولیس کو اپنے ساتھ واردات ہونے کی اطلاع دی جو جانچ پڑتال کے دوران بوگس نکلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا