اکبری گیٹ :شیشہ فلیور و نشہ آور گٹکا بنانے کا مال برآمد،ملزم گرفتار

 اکبری گیٹ :شیشہ فلیور و نشہ آور  گٹکا بنانے کا مال برآمد،ملزم گرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ نے اکبری گیٹ کے علاقے میں کارروائی کے دوران شیشہ فلیور و نشہ آور ماوا بنانے کا خام مال برآمد کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزم ندیم کو دوران پٹرولنگ مشکوک جانتے ہوئے اکبری گیٹ کے قریب چیک کیاگیا۔ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں شیشہ فلیور و نشہ آور گٹکا بنانے کا خام مال سپلائی کرنے میں ملوث ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں