قریبی تعلقات کی بناء پر شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

قریبی تعلقات کی بناء پر شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کی بناء پر شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ذیشان نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں