کھلا پٹرول بیچنے 2افراد گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقہ 56 ج ب اور 61 ج ب میں پولیس نے سڑک کنارے بغیر حفاظتی اقدامات اور اجازت کے۔۔

 کھلا پٹرول بیچنے والے دو افراد کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں