کرایہ نامہ جمع نہ کروانے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ سٹی جڑاوالہ کے علاقہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کوائف کی جانچ پڑتال کی ۔۔
تو وکیل انجم نامی شہری تھانے میں کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر رہائش پذیر پایا گیا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔