نامعلوم ملزمان نے لڑکی کو گھر کے باہر سے اغواء کرلیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم ملزمان نے جواں سالہ لڑکی کو گھر کے باہر سے اغواء کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 71 گ ب میں احمد یار کی جواں سالہ بیٹی۔۔۔
گھر کے باہر کام کررہی تھی کہ اس دوران چار ملزمان نے اسے زبردستی اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے